ایرانی سفیر ایکنا سے:
ایکنا تھران- علی اصغر محمدی نے «پوتراجایا» میں رستو قرآنی آرٹ فسیٹیول کے حوالے سے اس کو اہم ترین ایونٹ قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ ایرانی آرٹ کو بین الاقوامی سطح پر مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513644 تاریخ اشاعت : 2023/01/22